: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سری نگر ، 30جولائی (یو ا ین آئی) فوج نے ہفتہ کے روز شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے نوگام سیکٹر میں سرحد پار سے ہونے والی دراندازی کی ایک کوشش کو ناکام بنادیا۔ طرفین کے مابین گولیوں کے تبادلے میں دو فوجی اہلکار اور دو جنگجو ہلاک
ہوگئے۔ وزارت دفاع کے ترجمان کرنل این این جوشی نے یو این آئی کو تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ کپواڑہ میں لائن آف کنٹرل (ایل او سی) کی حفاظت پر مامور فوجیوں نے آج نوگام سیکٹر میں جنگجوؤں کے ایک گروپ کو سرحد کے اس پار دراندازی کی کوشش کرتے ہوئے دیکھا۔